ایکنا: قاری مهدی غلامنژاد ایرانی قاری نے سوره های هود و کوثر کی تلاوت کی ہے۔
ایکنا نیوز کے مطابق، ایران کے بین الاقوامی قرآنی قاری مہدی غلام نژاد نے تہران سمٹ ہال میں منعقدہ 40ویں ایران بین الاقوامی قرآنی مقابلے اور 8ویں بین الاقوامی طلبہ قرآنی مقابلے کے دوسرے دن سورہ ہود اور سورہ کوثر کی آیات 40 تا 47 کی تلاوت کی ہے۔